مہرخبررساں ایجنسی نے یاہو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکہ کےممکنہ حملہ کا مقصد صدر بشار اسد کی سرنگونی نہیں ہےبلکہ شامی فوج کو کمزور اور دہشت گردوں کو قوی اور مضبوط بنانا ہے۔ کارنی نے کہا کہ امریکہ کا کلی ہدف بشار اسد کی برطرفی ہے لیکن موجودہ شرائط میں مختصر حملے میں ایسا ممکن نہیں ہے۔
مہر نیوز/28 اگست /2013ء: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکہ کےممکنہ حملہ کا مقصد صدر بشار اسد کی سرنگونی نہیں ہےبلکہ شامی فوج کو کمزور اور دہشت گردوں کو قوی اور مضبوط بنانا ہے۔
News ID 1827080
آپ کا تبصرہ